-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
-
ایران کسی بھی سیاسی اورغلط پروپیگنڈے کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو بھی دیگر مجرموں کی طرح اپنی سزا کی مدت پوری کرنی پڑےگی۔
-
ایران نے کی صومالیہ میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
-
ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹فوٹو گیلری
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
رحیم حیات قریشی ایران میں پاکستان کے نئے سفیر
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں اورکئی اہم ممالک میں سفیروں اور قونصل جنرلز تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی حکام کے بیانات بدنیتی پر مبنی ہیں،ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی حالیہ بدامنی کے حوالے سے امریکی حکام کے بیانات کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔