-
صیہونی حکومت کو ایران کا سخت انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے فون ہیکنگ سے متعلق صہیونی دعوے کو مسترد کردیا
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے قابض صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر بعض صہیونی حکام کے موبائل فون ہیک کرنے کے دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے.
-
مغربی ایشیا میں امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر ایران کی تنقید
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے اور اس نے غیرقانونی پابندیاں عائد کر کے ایرانیوں کے حقوق پامال کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
-
امریکہ مغربی ایشیا میں کشیدگی باقی رکھنا چاہتا ہے، بہرام قاسمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹے، غلط، منگھڑت اور غیر حقیقت پسندانہ دعؤوں کے ذریعے بظاہر ناقابل حل متعدد بحرانوں کی بنا پر مغربی ایشیا کی صورت حال جوں کی توں باقی رکھنا چاہتا ہے۔
-
وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی سرزمین کو ہمسایوں کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷عراق کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں شریک نہیں ہوگا۔
-
حزب الله کے خلاف برطانیہ کے اقدام کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں : ایران
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے تینوں جزیرے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسی کو ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی حاکمیت تاریخی اور قدیمی ہے اور وہ اس سے کسی بھی طور پیچھے نہیں ہٹے گا۔