-
امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے کہا ہے کہ اپنی اور اپنے ملک کی ساکھ خراب کرنے کی بجائے جوہری معاہدے کے احیاء پر توجہ دیں۔
-
ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے تیار ہے: جواد ظریف
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔
-
امریکہ کو کسی صورت فوجی اڈے نہیں دیں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴پاکستان نے افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے امریکہ کو اپنی ملٹری بیسز دینے کے امکانات کو یکسر مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرین پر فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے اہلکاروں نے حملہ کیا ہے ۔
-
امریکہ، غزہ کی تباہی اور بربادی میں اسرائیل کا شریک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷امریکی وزیرخارجہ کا جنگ بندی کی تقویت کے مقصد سے مقبوضہ فلسطین کا مجوزہ دورہ
-
داعش کو پروان چڑھانے والے ممالک نے اپنا کام کردیا
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸لبنان کے دفاعی امور کی وزیر زينہ عکر نے وزارت خارجہ کی نگراں وزیر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے لبنان کے وزیرخارجہ مستعفی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سےلبنان کے وزیرخارجہ استعفی دے کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے
-
اسرائيل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ، وزير خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے نسل پرست غاصب صیہونی حکومت کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر مربوط قانونی اور سفارتی کمپیئن چلانے کی ضرورت زور دیا ہے
-
غزہ میں کشیدگی کے دوران ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی وزير خارجہ شام پہنچے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر روانہ ہوئے۔