-
ایران اور پاکستان کا سفیروں کی واپسی پر اتفاق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴پاکستان اور ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر جلد ہی اپنے اپنے سفارت خانے واپس آجائیں گے۔
-
صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں گی۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ نے ایران کے نائب صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یوگینڈا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے نائب صدر محمد مخبر سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
-
علاقائی مسائل پر ہالینڈ اور ایران کے وزرائےخارجہ کی بات چیت
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہالینڈ کےوزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں دوطرفہ اورعلاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
انداز جہاں - ہندوستانی وزیرخارجہ کا دورہ ایران
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 01/ 2024
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔