-
ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات کی خواہش
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نےونزوئیلا کے بارے میں ایک بار پھر اپنے موقف سے پسپائی اختیار کی۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، ایران کا چھٹا بحری جہاز وینزویلا کی سمندری حدود میں داخل
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴ونزوئیلا میں ایران کے سفیر حجت الله سلطانی نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا چھٹا بحری جہاز جو غذائی اشیاء پر مشتمل ہے ونزوئیلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے وینزوئیلا جانے والے آئل ٹینکروں کے عملے کی قدردانی کی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے کیپٹنز اور عملے کے دیگر افراد کے جہادی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے سرفراز کر دیا۔
-
... اور امریکہ دیکھتا رہ گیا! ۔ کارٹون
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شیطان بزرگ اور نام نہاد سپر پاور کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پانچ آئل ٹینکر ونیزوئلا کے لئے روانہ کئے جن میں سے اب تک چار ونیزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ آخری آئل ٹینکر ونیزوئلا کے ساحلوں سے نزدیک ہو رہا ہے۔ اس درمیان امریکہ کو خاصی خفت اٹھانی پڑی اور سیاسی مبصرین کے بقول ایک بار پھر ایران نے امریکہ کی ساری ہیبت خاک میں ملا کر رکھ دی۔ قابل ذکر ہے کہ سامراج مخالف ایران اور ونیزوئلا دو قریبی دوست ملک ہیں اور دونوں کو امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
-
ایران کا چوتھا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران کا چوتھا تیل بردار بحری جہاز بھی وینیزویلا کے خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہوگیا ہے۔
-
نام نہاد سپر پاور کو طمانچہ+ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۲ایران کا تیسرا آئل ٹینکر بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کے ساتھ بحر اطلس کو عبور کرتا ہوا بحیرہ کارائیب میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ونزوئیلا کے وزیر پٹرولیئم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر فارسٹ آئل ٹینکر کی تصاویر شائع کر کے ایران کے جرئت مندانہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کا تیسرا آئل ٹینکر ونیزوئلا پہنچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ونیزوئلا کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران سے روانہ ہونے والے پانچ آئل ٹینکروں میں سے تیسرا بھی ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔
-
ایران نڈر اور شجاع دوست ہے: ونیزوئلا کے صدر
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ونیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔