-
امریکی وزیرخزانہ کا غیر سفارتی بیان
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹امریکی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک ایران سے تیل خریدے گا واشنگٹن اس کے خلاف تادیبی کارروائی کرے گا
-
ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴انٹرنیشنل سوشلسٹ کونسل کے اجلاس میں شریک دنیا کی ایک سو چالیس سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
-
فرانسیسی کمپنی کے خلاف بی ڈی ایس کی اپیل
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئرلینڈ کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی کوشش
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸آئرلینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کے ملک کی پارلیمنٹ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا قانون پاس کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
زیرو ایران آئل ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹امریکہ کے دوسرے بڑے بینک نے ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تیل کی زیرو ایکسپورٹ پالیسی کے خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ایران کی تیل کی برآمدات میں مزید اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ جون کے مہینے میں مجموعی طور پر چھبس لاکھ دس ہزار بیرل تیل اور گیس بیرون ملک برآمد کی ہے۔
-
ایرانی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیر اور سابق وزیر خارجہ نے ممکنہ طور پر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی۔
-
امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کا عزم
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ملکی تیل برآمدات کو روکنے کے حوالے سے امریکی دباؤ کے جواب میں کہا کہ ایران اپنی صلاحیت پر انحصار کرتے ہوئے امریکی پابندیوں اور دباؤ کا مقابلہ کرے گا۔
-
فرانس کے بعد نیدرلینڈ میں بھی نقاب پر پابندی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۷بیلجیم، فرانس، ڈنمارک اور اسپین سمیت 13 یورپی ممالک کے بعد نیدرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دی۔