-
پابندیوں کی منسوخی کو معاہدے میں امریکی واپسی پر ترجیح حاصل ہے: جواد ظریف
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پابندیوں کی منسوخی کے بغیر جوہری معاہدے میں امریکی واپسی صرف اور صرف واشنگٹن کے مفاد میں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
ایران اٹھارہ اکتوبر سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کردے گا
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ، اٹھارہ اکتوبر سے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کر دے گا-
-
پاکستان کا ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے نشہ چھوڑنے کا اچھا موقع گنوا دیا: جواد ظریف
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا امریکہ کیلئے پابندیوں کے نشے کو چھوڑنے کا اچھا موقع تھا جسے واشنگٹن نے گنوا دیا۔
-
امریکی پابندیاں انسداد کورونا میں رکاوٹ
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کی یک طرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو کورونا کے خلاف مہم میں اہم ترین رکاوٹ اور بنیادی ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کورونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔
-
وزیر خارجہ ظریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے تعلق سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات اور یمن کی ناگفتہ بہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکی حکام پھر جھوٹ بولے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔