-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری، کانگریس کا بی جے پی پر مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم کا الزام
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم پر مبنی بی جے پی کا ایجنڈا مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے۔
-
نابالغ بچے پادری نما شیطانوں کے نشانے پر
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پولینڈ کے ایک کیتھولک چرچ نے انکشاف کیا ہے کہ دوہزار اٹھارہ سے دو ہزار بیس کے دوران دوسو بانوے پادری (نما) شیطان ساڑھے تین سو سے زائد بچوں کا جنسی استحصال کر چکے ہیں۔
-
ہائیٹی میں پادریوں کا اغوا
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹ہائیٹی میں مبینہ طور سے گينگسٹروں نے متعدد پادریوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
امریکی پادری نے کورونا کو چیلنج کیا۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ میں ہزاروں افراد اکٹھا ہوئے۔ اس موقع پر وہاں کے پادری نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت سب سے محفوظ مقام پر ہیں اوراس لئے کورونا سے ڈرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لئے سب لوگ ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں۔ اتفاق سے پادری کی اس اپیل پر سب نے عمل بھی کیا اور ایک دوسرے سے خوب ہاتھ ملایا۔
-
تنزانیہ کے گرجا گھر میں بھگدڑ 20 ہلاک متعدد زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴افریقی ملک تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں مقبول پادری کے شفا پہنچانے والےتیل کی رونمائی کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔
-
امریکی پادری رہا، امریکی دباو کا نتیجہ یا عدالتی فیصلہ؟
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵ترکی کی عدالت نے سنہ 2016 میں دہشت گردی سے متعلق ایک معاملہ میں نظربند امریکی پادری اینڈریو برونسن کو رہا کر دیا ہے۔
-
پادری کو رہا کرو ورنہ مزید پابندیوں کے لئے تیاررہو: امریکہ کی ترکی کو دھمکی
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴امریکا نے اپنے پادری کو رہا نہ کرنے پر ترکی کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی۔
-
ترکی میں امریکی پادری کی رہائی کی درخواست مسترد
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹ترکی کی عدالت عالیہ نے امریکی پادری اینڈریو برن سن کی آزاد ی کا حکم دینے سے انکار کردیا ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ترک حکام کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے برن سن کو فوری طور پر آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی پادری جنسی اسکینڈل کے بعد مستعفی
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷معروف امریکی کیتھولک پادری نے نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کے اسکینڈل کے بعد استعفیٰ پیش کردیا جسے پوپ فرانسس نے منظور کرلیا ہے۔