-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔
-
جاپانی پارلیمنٹ نے سانائی تاکائیچی کو ملک کی اولین خاتون وزیر اعظم منتخب کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱موصولہ رپورٹ کے مطابق جاپان کی پارلیمنٹ نے حکمراں سیاسی اتحاد میں جاری رسہ کشی کا خاتمہ کرتے ہوئے سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: مجھے نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں، مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر کا زہریلا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
یورپ کے ایک اور ملک میں مسلم مخالف اقدام: اسلامی حجاب پر پابندی عائد، چار ہزار یورو تک جرمانہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲اطلاعات کے مطابق یورپ کے ایک اور ملک میں اسلامی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، خلاف ورزی کرنے پر دو سو سے چار ہزار یورو تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔
-
ایران کا اعلان، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔
-
مڈغاسکر: پارلیمنٹ تحلیل، فوج نے اقتدار اپنے ہاتھ میں لے لیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اقریقی ملک مڈغاسکر میں پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے اور فوج نے ملک کا اقتدار سنبھال لیا ہے۔ صدر اینڈری راجویلینا فرار ہیں۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷اطلاعات کے مطابق ہسپانوی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کے بِل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ بِل غزہ میں نسل کشی کے جواب میں نافذ کی جانے والی پابندیوں کا حصہ ہے۔
-
ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایران اور بیلاروس کے سربراہوں نے تعاون کی متعدد دستاویزات اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں۔
-
اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے۔