-
پاکستان: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین کا پہلا اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے نو منتخب ارکان کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گيا ہے۔
-
فرانسیسی پارلیمنٹ کا اولمپک میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸فرانس کی پارلیمنٹ میں متعدد ارکان نے، صیہونی حکومت کو دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپک میں شرکت سے روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: حکومت سازی پراتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای سو انڈیکس نوسو پچانوے پوائنٹس بڑھ گیا۔
-
تحریک انصاف کے آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے لیے چھیاسی آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے۔
-
آصف زرداری صدرپاکستان، شہباز شریف وزیراعظم پاکستان
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پاگیا، جس کے مطابق وزیراعظم ن لیگ کا اور صدر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
-
الیکشن کمیشن کے حکام کو سینیٹ میں بلایا جائے: علی ظفرکا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن حکام کو سینیٹ میں بلانے کا مطالبہ کر دیا۔
-
اسرائیلی فٹبال کا بائیکاٹ کیا جائے، یورپی پارلیمان کا فیفا سے مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۱یورپی پارلیمنٹ نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن فیفا اور یورپی فٹبال یونین یوفا سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی فٹ بال کا بائیکاٹ کردیں۔
-
قومی اور صوبائی اسمبلی کے آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
-
میں نے الیکشن میں دھاندلی کی مجھے پھانسی دی جائے: کمشنر راولپنڈی
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہوگئے اور خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے جیتنے والی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے جیتنے والی تمام جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش کی ہے۔