-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں ایک خود کش بمبار کے حملے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے ایک علاقے میں خودکش بمبار نے بارودی مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو فوجی مارے گئے ہیں۔
-
ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو سراہا ہے۔
-
ایران پاکستان کی تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور؛ پاکستانی میں ایران کے سفیر
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بارٹر ٹریڈ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان: شہباز شریف کا دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی قبر کھو دیں گے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا۔
-
ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ایران، پاکستان اورہندوستان میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۷شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/28
-
پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴پاکستان کے صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں15 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔