-
انداز جہاں: پاراچنار کا محاصرہ اور انسانی بحران
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریح 2025/1/20
-
غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: لوئر کرم میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اپنے سرکاری دورہ پاکستان کے اہداف کے بارے میں کہا کہ دو دوست اور برادر ممالک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے زیادہ افرادی قوت اور طاقت کی ضرورت ہے .
-
پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا دوسری بار پاکستان کا اہم دورہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
-
پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستانی وزیراعظم کی ہدایت پر مراکش بھیجی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔