-
حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے حالات بہتر بنانے کے لئے صاحبان اقتدار سے کوئی طریقہ کار نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پھر شروع ہوئی زبانی جنگ!
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸کل یعنی 29 دسمبر کو ہندوستان نے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ہندوستان میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے حوالے سے دیے گئے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
-
پوتین کی رہائش گاہ پر حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵وزیراعظم پاکستان نے آج ایک پیغام میں روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴جشن پاکستان کے تحت کراچی میں عالمی اردو کانفرنس ، کراچی سے ایک خوبصورت رپورٹ
-
پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کی جانے والی بلوچ لڑکی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کو خودکش دہشت گردانہ حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا ۔
-
پاکستان: دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت میں ملوث، سندھ کے وزیر داخلہ کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچ بچیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دیتی ہیں۔
-
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے کی راہ ہموار
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶پاکستان اور تجکستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ (پی ٹی اے) طے پانے کے قوی امکانات موجود ہیں۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعتی کے درمیان ٹیلیفونی رابطہ ہوا ہے۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔