-
پاکستان ، اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات+رپورٹ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ڈاکٹر علی لاریجانی کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پاکستانی دانشوروں اور سیاست دانوں سے ملاقات ، سید علی کی ایک رپورٹ
-
عمران خان کی جیل میں موت کی افواہ ، جیل کے باہر ہنگامہ کی اطلاع
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں نے منگل کے روز اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہ کیا اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی موت کی افواہوں کے بعد جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے انہيں زد و کوب کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان مشترکہ چیلنجز اور دشمنوں کے مقابلے پر متفق
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل سیکرٹری سے ملاقات میں کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کو مشترکہ چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ دشمنوں کا بھی سامنا ہے۔
-
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳پاکستان کی بحری فوج نے خود تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل کا فائر، پرواز اور ہدف تک رسائی تمام مراحل انتہائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔
-
اسلام آباد میں ڈاکٹر علی لاریجانی کا مصروف دن+ رپورٹ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی اسلام آباد میں مصروفیات ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی اہم رپورٹ
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔
-
متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کی جائے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کریں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایتھوپیا آتش فشاں: راکھ کے بادل ہندوستان تک جا پہنچے، پاکستان پر ممکنہ اثرات زیرِ غور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوی ایشن کو آتش فشاں کی راکھ کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے: ترجمان محکمہ موسمیات