-
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ، نئے انتخابات کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے اور سینیٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے طلب کیے جانے والے اجلاس کا اپوزیشن کی جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا ہے۔
-
پاکستان - سینیٹ الیکشن سے قبل جوڑتوڑ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
حمزہ شہباز کو رہائی مل گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶پاکستان کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے نتائج
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دو دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں سے تین کے نتائج کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جبکہ ایک حلقے کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک دیئے ہیں۔
-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا پاور شو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان کا سیاسی منظرنامہ - خصوصی رپورٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نواز شریف کا حکومت پر عوام کو مقبول لیڈروں سے محروم کرنے کا الزام
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان کی حکومت پر، عوام کے مقبول لیڈروں کو مجرم بنادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں خالد خورشید ایڈوکیٹ وزیر اعلی منتخب
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶گلگت بلتستان میں، خالد خورشید ایڈوکیٹ کو وزیر اعلی منتخب کر لیا گیا ہے۔