-
صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پور کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اکرام اللہ گنڈا پور سمیت دوا فراد جاں بحق ہوگئے
-
عمران خان پردہشتگردانہ حملے کا خطرہ، جان کی پرواہ نہیں عمران خان
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی فیصل آباد آمد کے موقع پر تین تنظیموں کی جانب سےدہشت گردانہ کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عمران خان اور آصف زرداری ایک کنٹینر پر
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
جہانگیر ترین نا اہل، سپریم کورٹ آف پاکستان
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کو تا حیات نااہل قرار دے دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے سربراه کا دوره کراچی
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰پاکستان کےوزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کے دعوؤں کے مطابق اپنے خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے آج صبح پیش ہوگئے۔
-
سعودی اتحاد: پی ٹی آئی کی جانب سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاکستان کے فیصلے امریکہ میں
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶پاکستان کے فیصلے اب امریکہ کے بجائے اسلام آباد میں ہوتے ہیں۔