-
عراق میں12 تکفیری دہشت گردوں کو پھانسی
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶عراق کے وزیراعظم نے دہشت گردوں کی سزائے موت پر فوری عمل درآمد کرنے کا حکم دیا تھا۔
-
فوجی عدالت کی جانب سے 6 بحرینیوں کی سزائے موت کی توثیق
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴بحرین کی اپیل کورٹ نےملک کی مسلح افواج کے کمانڈر کے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزام کے تحت چھے بحرینیوں کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
-
بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
زینب کے سفاک قاتل کو 4 بار سزائے موت
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی زینب کے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب بحرین میں جرائم کے ذمہ دار
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں سزائے موت پر پابندی عائد کرنے کا انسانی حقوق کمیشن کا مطالبہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵پاکستان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ فوری طور پر سزائے موت پر پابندی عائد کی جائے۔
-
دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو موت کی سزا
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے بدھ کو جماعتِ اسلامی کے 6 ارکان کو 1971 کی پاکستان کے خلاف جنگِ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے مبینہ الزامات پر موت کی سزا سنادی۔ان افراد کو انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل کے ایک تین رکنی پینل نے سزاسنائی ۔
-
شریف برادران کو پھانسی دینے کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی کمیشن رپورٹ منظر عام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں آخری حد تک جائیں گے اور شریف برادران کو پھانسی ہو گی۔
-
سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے کا اعتراف
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶امریکی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کی شاہی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگا رہی ہے۔