-
کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ 41 ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷چین میں ہلاکت خیزی پھیلانے والا پُراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا کے بعد اب یورپ میں داخل ہوسکتا ہے۔
-
چین اور پاکستان نے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲چین اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے چین و پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تعلق سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی تیسرے ملک کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہی ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس سے 25 ہلاک نئے سال کی تقریبات منسوخ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷چین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اس بار نئے سال کی تقریبات انجام نہیں پائیں گے۔
-
چین سے متعلق ڈاکومینٹری - شرق دیوار آفتاب 10
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶نشرہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2020
-
چین سے پراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا منتقل پاکستان میں حفاظتی انتظامات
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸چین میں پُراسرا وائرس نے 17 مریضوں کی جان لے لی ہے جس کے باعث عوام میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
امریکہ، پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے: چین
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان- چین تعلقات پر الزامات لگانے سے قبل خود غور کرنا چاہیے کہ اس نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا ہے۔
-
انٹرپول کے سابق سربراہ کو قید اور جرمانہ کی سزا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
-
ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
چین سے متعلق ڈاکومینٹری - شرق دیوار آفتاب 10
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2020