-
چین کے خلاف امریکہ کی مزید پابندیاں
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکہ نے اپنے حریف ملکوں کو دیوار سے لگانے کی پالیسی کے تحت چين کی متعدد کمپنیوں پر مزید شکنجہ کس دیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا مجوزہ دورہ چين
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲عالمی ادارہ صحت کےسائنسدان اگلے ماہ کورونا کے مرکز والے چینی شہرووہان جائیں گے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو اغوا کر لیا گیا: امریکی سینیٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکا میں ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
چین اور نیپال کی کوشش سے ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰چین اور نیپال کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کی صحیح اونچائي کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے جانے کے بعد بہتری کی امید: چین
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹چین نے آئںدہ امریکی حکومت سے اپنی امیدیں بڑھالی ہیں۔
-
جاتے جاتے چین پر ٹرمپ کا بزعم خود ایک اور وار
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ثقافتی پروگراموں کے بے سود ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے ٹرمپ نے چین کے ساتھ تمام طے شدہ پروگرام منسوخ کردئے ہیں۔
-
ترکی اور چین کے درمیان کارگو ٹرین سروس شروع
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۶ترکی سے پہلی مال گاڑی چین کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
-
چین نےچاند پر جھنڈا گاڑدیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴چین چاند پر جھنڈا لگانے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
-
دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچانے والے جہاز کی تیاری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹چینی سائنسداں ہوائی جہاز کے ایسے انجن پر کام کررہے ہیں جو دنیا کے کسی بھی حصے میں دو گھنٹے میں پہنچادے گا۔
-
امریکا کے پاس ایرانی قوم کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں، صدر روحانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی واشنگٹن کی پالیسی شکست سے دوچار ہو جانے کے بعد امریکہ کی نئی حکومت کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایرانی قوم کی استقامت کے مقابلے میں سر تسلیم خم کر دے۔