-
ڈاکومینٹری- وارث آدم
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰امام زمانہؑ اللہ کی رحمت اور ہدایت کا وہ نور ہیں جو مومن دلوں کو امید، صبر اور روحانی سکون عطا کرتا ہے۔
-
ڈاکومینٹری- شہاب دانش
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴یہ ڈاکومینٹری آیت اللہ مرعشی نجفی کی علمی زندگی، تقویٰ اور خدمتِ دین کے اُن پہلوؤں کو اُجاگر کرتی ہے جو آج بھی اہلِ علم کے لیے رہنمائی کا چراغ ہیں۔ اس فلم میں مرعشی نجفی کی سادگی، علم دوستی اور کتاب دوستی کو نہایت لطیف انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو دیکھنے والے کے دل میں احترام کی نئی لہر پیدا کرتی ہے۔ ڈاکومینٹری آیت اللہ کی پوری عمر پر محیط اُس جدوجہد کو بیان کرتی ہے جس نے انہیں علمی اثاثے اور روحانی وقار کی علامت بنا دیا۔
-
ڈاکومینٹری- پرورده نوبہار
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸علامہ اقبال وہ شاعر ہیں جنہوں نے خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھایا اور قوم کو خودی کا درس دیا۔
-
ڈاکومینٹری- تحفئہ آزاد
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸مولانا ابوالکلام آزاد برصغیر کے عظیم مفکر، عالم دین، صحافی، اور مجاہد آزادی تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔
-
ڈاکومینٹری- خواب شیریں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵سید محمد مصطفیٰ خطاط ردولی برصغیر کے معروف مسلم خطاطوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ ردولی (اتر پردیش، بھارت) سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی خوبصورت اردو، فارسی اور عربی خطاطی کے لیے مشہور ہیں۔
-
آرزوۓ ہند
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶یہ ہے داستان اُس خواب دیکھنے والے انسان کی، جس نے اپنی قوم کو اُڑنا سکھایا۔
-
نصرالله روح لبنان -6
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/07
-
ڈاکومینٹری: ایرانی اقوام
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰مستند سیریز "اقوام ایرانی" ایک دلکش اور ثقافتی سفر پر مبنی پروگرام ہے جسے سید ابوالفضل موسوی نے ہدایت دی اور تیار کیا ہے۔ یہ سیریز ایک ایرانی خاندان کی کہانی بیان کرتی ہے جو ملک کے مختلف حصوں کا سفر کرتا ہے، ان علاقوں میں سے کچھ دشوار گزار اور دور افتادہ ہوتے ہیں۔ اس سفر کے دوران، خاندان مختلف ایرانی قوموں سے ملاقات کرتا ہے اور ان کے رسم و رواج، لباس، زبان، موسیقی، کھانے اور طرزِ زندگی کو قریب سے دیکھتا اور ناظرین کو متعارف کرواتا ہے۔
-
نصرالله روح لبنان -5
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۳:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/06
-
نصرالله روح لبنان -4
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/03