-
حلف برداری میں شرکت کیلئےغیرملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲صدرمملکت حسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے غیرملکی مہمانوں کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ذریعے حسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر کی توثیق کی تقریب حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی جس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے عوام کے ووٹوں کی ثوثیق کرتے ہوئے حسن روحانی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر مقرر کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بارہویں صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کی توثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعرات کے روز ایک خصوصی تقریب کے دوران 12ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کے ووٹ اور منتخب نمائندے کی توثیق کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن روحانی کو بحیثیت 12ویں صدرمملکت، صدارتی حکم نامہ دے دیا۔
-
صدرمملکت کی تقریب حلف برداری میں متعدد غیر ملکی وفود کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷صدرمملکت کی تقریب حلف برداری میں عالمی رہنماوں، اعلی حکام اور شخصیات شرکت کریں گی۔
-
سائنسی میدان میں ترقی سے ایران کی طاقت میں اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی سے ایران کی عزت اور طاقت میں اضافہ ہوگا۔
-
ایران، ہندوستان کے صدر کو مبارکباد
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲ایران کے صدر نے ہندوستان کے نئے صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
ایران کی جانب سے مغربی دعوے مسترد
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے مغربی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت نےعالمی پابندیوں کا مقابلہ کیا ۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات ایران کی اہم ترجیح
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲ایران اورعراق نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ماحولیاتی مسائل پرتعمیری پالیسی اپنانےکی ضرورت
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے خطے میں پُر امن زندگی گزارنے، ماحولیاتی مسائل کے حل اور مہاجرت کی روک تھام کے لئے منصوبہ بندی، سرمایہ کاری اورعلاقائی اورعالمی سطح پر باہمی تعاون ضروری ہے۔
-
عالمی ویٹ لفٹنگ میں ایرانی ٹیم کی فتح پرصدر کی مبارکباد
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جاپان میں منعقدہ 2017 عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں مسلسل دوسری مرتبہ ایران کی قومی ٹیم کی کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔