SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر حسن روحانی

  • حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے: صدر مملکت

    حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے: صدر مملکت

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد وزارت داخلہ میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے اور اس امانت کی حفاظت کے لیے اپنی پوری طاقت بروئے کار لائے گی۔

  • عورتوں کے تعلق سے ادیان الہی کے نظریے کے برخلاف منفی پروپیگنڈے بے بنیاد ہیں : ڈاکٹر روحانی

    عورتوں کے تعلق سے ادیان الہی کے نظریے کے برخلاف منفی پروپیگنڈے بے بنیاد ہیں : ڈاکٹر روحانی

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی صدارت میں ایران کی ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

  •  مسائل کو حل کرنے کے لئے خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب آنا چاہئے

    مسائل کو حل کرنے کے لئے خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب آنا چاہئے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں اسلامی انقلاب کے شروعاتی دور سے ہی افریقی ملکوں سے تعاون میں ایران کی دلچسپی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ توسیع پسند طاقتیں افریقا سے ایران کے تعلقات کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ اور جنگوں، تنازعات اور دہشت گرد تنظیموں کی تقویت کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور ان تمام مشکلات کا حل خود مختار ملکوں کا ایک دوسرے کے قریب آنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

  • ایران اور گھانا کے صدور کی پریس کانفرنس

    ایران اور گھانا کے صدور کی پریس کانفرنس

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں گھانا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران افریقی ملکوں کے ساتھ تعاون کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔

  • بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو نکالے جانے والے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کو ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔

  • ایرانی قوم منطق و رواداری کی حامل ہے، ڈاکٹر روحانی

    ایرانی قوم منطق و رواداری کی حامل ہے، ڈاکٹر روحانی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے لئے ہرگز کوئی خطرہ نہیں ہے۔

  • امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی بے مثال شخصیت : صدر مملکت

    امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی بے مثال شخصیت : صدر مملکت

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی ایک بے مثال شخصیت تھے اور آپ کا راستہ اور اصول ہمیشہ راہ گشا رہے گا-

  • صدر روحانی، فرانس کے صدر کی دعوت پر پیرس کے دورے پر

    صدر روحانی، فرانس کے صدر کی دعوت پر پیرس کے دورے پر

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۸

    ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور یورپ کے درمیان تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا ہے-

  • اگرایران نہ ہوتا تو دہشت گرد گروہوں کے بجائے شاید دہشت گرد حکومتوں کا سامنا ہوتا: صدر روحانی

    اگرایران نہ ہوتا تو دہشت گرد گروہوں کے بجائے شاید دہشت گرد حکومتوں کا سامنا ہوتا: صدر روحانی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا تہران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے-

  • ایران : تجارتی لین دین میں زبردست اضافہ

    ایران : تجارتی لین دین میں زبردست اضافہ

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸

    یورپی یونین کے اقتصادی ماہرین نے ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین میں چھ گنا سے زیادہ اضافہ ہونے کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS