SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈاکٹر حسن روحانی

  • ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ہے۔

  • جی ای سی ایف کا تہران اجلاس

    جی ای سی ایف کا تہران اجلاس

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳

    گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کو تہران میں ختم ہوگیا۔ جبکہ جی ای سی ایف کے جنرل کونسل کے جاری اجلاس کی صدارت نائیجیریا کے وزیر پیٹرولیم کر رہے ہیں۔

  • تہران میں جی ای سی ایف کا اعلی سطحی اجلاس

    تہران میں جی ای سی ایف کا اعلی سطحی اجلاس

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰

    گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا اعلی سطحی اجلاس تہران میں ہو رہا ہے۔

  •  مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا روس کا اعلان

    مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا روس کا اعلان

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷

    روس نے مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے

  • داعش دہشت گردوں کا مقصد اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنا ہے: صدر مملکت

    داعش دہشت گردوں کا مقصد اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنا ہے: صدر مملکت

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد دنیا میں اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ خود کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن دین اسلام دہشت گردانہ اقدامات کا مخالف ہے۔

  • ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے

    ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    ایران اور فرانس کے صدور نے دہشت گردی سے مقابلے کے دائرے میں مشترکہ اطلاعاتی اور سیکورٹی تعاون کے لئے دونوں ملکوں کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کا دورہ کریں گے

    صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کا دورہ کریں گے

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۵

    فرانس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی آئندہ ہفتے فرانس کا دورہ کریں گے۔

  • روسی صدر کے نام، ایران کے صدر کا تعزیتی پیغام

    روسی صدر کے نام، ایران کے صدر کا تعزیتی پیغام

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے صدر کو طیارہ سانحے میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خط  ساری ایرانی قوم کا موقف

    رہبر انقلاب اسلامی کا خط ساری ایرانی قوم کا موقف

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱

    تہران کے خطیب جمعہ نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو پوری ایرانی قوم کا موقف قراردیا ہے

  •  مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نفاذ کے بارے میں صدر مملکت کے نام خط، رہنما ہدایات

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نفاذ کے بارے میں صدر مملکت کے نام خط، رہنما ہدایات

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر مملکت اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سربراہ ڈاکٹر حسن روحانی کو ایک مکتوب ارسال کرکے پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر باریک بینی کے ساتھ ذمہ دارانہ بحث اور اس نیوکلیائی اتفاق رائے کے قانونی مراحل طے کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے قومی مفادات اور ملک کی اہم مصلحتوں کی حفاظت و پاسداری کے لئے انتہائی کلیدی ہدایات جاری کیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۳ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS