-
امریکی اعتراض ابلاغیاتی شور شرابہ ہے، روس
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۸روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بحیرہ اسود کے علاقے میں روسی طیاروں کے ذریعے امریکی جاسوس طیارے کا پیچھا کیے جانے کے بارے میں واشنگٹن کے احتجاج کو ابلاغیاتی شور شرابہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کا امریکہ کو انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امریکہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق پالیسیا ں مزید سخت کرنے کے حوالے سے پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کر ے گا۔
-
پاکستان کی جانب سےامریکی ڈرون حملے کی مذمت
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کو متاثر کرنے کے مترادف ہیں ۔
-
امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کے گھر پر دو میزائل داغے گئے۔
-
پاکستان، امریکی ڈرون حملے میں 7 ہلاک
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۸پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکہ کے ڈرون حملے جاری ہیں ۔
-
افغانستان : ڈرون حملے میں 12 افراد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸افغانستان کے صوبہ قندوز میں غیرملکی فوج کے ڈرون حملے میں 12طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
پاک-افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷امریکی ڈرون نے پاک افغان باڈر کے قریبی علاقے میں ایک کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں کو نشانہ بنایا جس میں دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہیلری کلنٹن کی جانب سے وکی لیکس کے بانی پر ڈرون حملے کی تجویز
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶ہیلری کلنٹن نے جب وہ امریکہ کی وزیر خارجہ تھیں، وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو ڈرون حملے میں مارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
-
صیہونی حکومت ، ڈرون طیارے کو مار گرانے میں ناکام
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷صیہونی حکومت نے ایک ڈرون طیارے کو میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
-
یمن پر امریکی ڈرون حملے جاری
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸امریکہ کے ڈرون طیارے نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے