-
کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (دوسرا حصہ)
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۰اگر جنگ کی آگ بھڑکی تو یہ یقینی طور پر ایک علاقائی جنگ ہوگی ۔ اس میں ایک طرف اسلامی مزاحمتی محاذ ہوگا اور دوسری جانب امریکا اور اس کے عرب اتحادی ممالک ہوں گے ۔ مگر اس جنگ کے خطروں کی سطح عالمی ہوگی یعنی اس کا اثر ساری دنیا پر پڑے گا ۔
-
روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-
-
ایران کے ساتھ محاذ آرائی پر ٹرمپ یکہ و تنہا
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸امریکہ کے اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر آنکھیں بند کر کے ٹرمپ کا ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔
-
تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پرعمل کرتے ہوئے ایران کے احترام کا ثبوت نہیں دیتا ہے اس وقت تک تہران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ کی معاشی اور سیاسی مجبوری: جماعت اسلامی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے۔
-
چینی فون کمپنی ہواوے بدستور امریکی پابندیوں کی زد میں
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲جب سے ٹرمپ امریکہ کا صدر بنے ہیں امریکہ کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اور چھوٹی باتوں پر ٹرمپ ملکوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دیتے ہیں۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا ٹرمپ کو انتباہ
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ٹوئٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انھیں یاد دہانی کرائی ہے کہ ایرانی عوام ہزاروں سال سے سرافرازی کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اور جارح قوتوں کو میدان سے بھاگنا پڑاہے
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (دوسرا حصہ)
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۵ہمیں یہ نہیں پتاہ کہ پومپئو اپنے ساتھ جو اطلاعات لے کر گئے ہیں وہ کس حد تک صحیح ہیں تاہم ہمیں دو باتیں اچھی طرح پتا ہیں ۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چھیاسی ہلاک اور زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اسّی سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے امریکی طاقت کا زوال
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹امریکہ کا دبدبہ اب زوال کی جانب گامزن ہے اور جلد ہی اپنی انتہا کو پہنچنے والا ہے-