-
انداز جہاں: گروسی کے نام ایران، چین اور روس کا مشترکہ خط
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ:25-10-2025
-
روس امریکہ کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹روسی صدر ولادیمیر پوتین نے امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکہ کے سامنےکبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹نشر ہونے کی تاریخ:23-10-2025
-
ہندوستان: وزیر اعظم شاید اب اس گانے کو یاد کر رہے ہوں گے، بچ کے رہنا رے بابا بچ کے رہنا، کانگریس
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم مودی کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی نے آسیان اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سامنا کرنے سے بچا جا سکے۔
-
انداز جہاں:جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲نشر ہونے کی تاریخ:22-10-2025
-
غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸صیہونی حکومت نے جیلوں میں شہید ہوجانے والے فلسطینی قیدیوں کے جو جنازے تحویل میں دیئے ہیں ان پر موجود علامتیں بتاتی ہیں کہ انہیں ایذائیں دے کر شہید کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو اپنے ہی ملک کے محکمہ قانون سے دو سو تیس ملین ڈالر کا ہرجانہ چاہیے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ہی ملک کے محکمہ قانون سے دو سو تیس ملین ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کردیا
-
ہمارے لئے امام خامنہ ای کا وجود عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے: شیخ نعیم قاسم
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵اطلاعات کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے درمیان امام خامنہ ای کی موجودگی عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے۔