-
ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔
-
ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔
-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے دن کا کھیل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷گالے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی
-
کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’سکس ٹی‘ متعارف
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴کرکٹ ویسٹ انڈیز سی ڈبلیو آئی نے ٹی ٹین کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’سکس ٹی‘ متعارف کرادیا۔
-
پاکستان، عمران خان کے بعد راشد لطیف بھی سیاست میں کود پڑے
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔
-
آئی پی ایل دہلی نے حیدرآباد کو ہرا دیا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلس نے سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر پلے آف کے مرحلے کے لئے اپنی امیدوں کو برقرار رکھا ہے ۔
-
رائل چیلنجرز بنگلولورو کے ہاتھوں چنئی سپرکنگ کو شکست
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلولورو نے چنئی سپرکنگ کو شکست دے دی
-
چنئی سپر کنگ کے ہاتھوں حیدرآباد سن رائزرز کو شکست
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں اتوار کی رات چنئی سپر کنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو شکست دے دی ۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینس کی پہلی جیت
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ٹوینٹی-20 کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں سنیچرکی رات ممبئی انڈینس نے اپنی پہلی جیت درج کرائی۔