-
کشمیریوں کو اپنے قانونی حقوق سے استفادے کا حق حاصل ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے بےگناہ کشمیریوں کی جان و مال کے تحفظ اور بدامنی کی روک تھام کے لیے ہندوستان اور پاکستان دونوں سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
وادی کشمیر میں پانچویں روز بهی حالات کشیده
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی صورتحال پر ایران و پاکستان کے اسپیکروں کی گفتگو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سےپاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ٹیلی فونک رابطے میں مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کشمیر میں کرفیو، انٹرنیٹ کی سہولیات معطل، مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱کشمیر میں پابندیاں جاری ہیں، وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ معطل ہے، خوراک اور ادویات کی قلت کی وجہ سے شہریوں کو سخت تکلیف کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتہائی کشیده صورتحال
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کشمیر کی تازہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ہزاروں کشمیریوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مظاہرے کر کے وادی کا خصوصی درجہ ختم کئے جانے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کا مسئلہ، پاک ہند تعلقات
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جموں وکشمیر کی باقاعدہ تقسیم 31 اکتوبر کو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31 اکتوبر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں جموں و کشمیراور لداخ میں تقسیم ہو جائےگی۔
-
پاک و ہند میں سخت کشیدگی دوطرفہ تجارت معطل
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ہندوستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد وزارت تجارت نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔