SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • پاکستان پر کشمیر میں پراکسی وار کو ہوا دینے کا الزام

    پاکستان پر کشمیر میں پراکسی وار کو ہوا دینے کا الزام

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گورنراین این ووہرا نے پاکستان پر کشمیر میں پراکسی وار اور تشدد کو ہوا دینے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ہندوستان کوغذائی قلت اوربیماریوں سے آزاد کرنے کاعزم

    ہندوستان کوغذائی قلت اوربیماریوں سے آزاد کرنے کاعزم

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو 72 ویں یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرایا۔

  • لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ ایک ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ ایک ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵

    ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوا۔

  • کشمیر میں مسلح تصادم جاری 4 ہلاک و زخمی

    کشمیر میں مسلح تصادم جاری 4 ہلاک و زخمی

    Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ریاستی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

  • کشمیرمیں آپریشن 5عسکریت پسندوں کی ہلاکت پرختم

    کشمیرمیں آپریشن 5عسکریت پسندوں کی ہلاکت پرختم

    Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوج نےکہا ہے کہ 5 عسکریت پسندوں کو ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا ہے جبکہ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ فوج آپریشن کے نام پر کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔

  •  آئین کی دفعہ تین سو سترپینتس اے کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت پر احتجاج

    آئین کی دفعہ تین سو سترپینتس اے کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت پر احتجاج

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال

    کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل شروع ہونے والی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔

  • مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

    مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید

    Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قابل قدر کوششیں نہیں کی گئیں۔

  • وادی کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان معرکہ

    وادی کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان معرکہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۲ hours ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS