-
کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے درمیان آج صبح ہونے والےتصادم میں فوج نےحزب المجاہدین (ایچ ایم) کے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کشمیریوں سے مذاکرات کے لئے تیار
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ہندوستان کے وزیر داخلہ نے تمام کشمیری گروہوں کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، انٹرنیٹ اور تعلیمی ادارے بند
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سوپور میں کل سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
جے کے ایل ایف کے سربراہ جیل سے رہا
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو کل جیل سے رہا کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر حل کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری فلسطین اور کشمیر کے عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کو ختم کروائے۔
-
کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷کل شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے ڈویژنل کمانڈر سمیت 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد وادی میں حالات کشیدہ ہوگئے۔
-
غیر مشروط مذاکرات کا خیرمقدم
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد بادشاہت کو بچانے کے لئے
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کشمیر اور روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔