-
وادی کشمیر میں حالات کشیدہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات جمعہ کو بھی کشیدہ رہے۔
-
افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک وفد پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچا ہے۔
-
امریکہ کو سبق سکھایا جائے گا: چین
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸چینی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اگر اب بھی دوسرے ملکوں سے برابری کی بنیاد پر ملنا نہیں سیکھا تو چین عالمی برادری کے ساتھ مل کر اسے سبق سکھائے گا۔
-
مسجد الاقصی، فلسطینیوں کے ساتھ صیہونیوں کی مڈبھیڑ
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگيزی کے سبب قدس سٹی میں کشیدگي بڑھ رہی ہے۔
-
روسی جنگی طیاروں نے تین امریکی بمبار طیارے کا تعاقب کیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴روس کے جنگی طیاروں نے تین بمبار امریکی طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں روس کی سرحدوں سے باہر کردیا۔
-
امارات کے خلاف خفیہ کاروائی میں ریاض کا ہاتھ
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان جاری مفادات کی جنگ کے مزید قرائن آشکار ہوتے جارہے ہیں۔
-
امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔
-
ہندوستان پاکستان کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد نے نئی دہلی سے رابطے منقطع کر لئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی نے ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے ہر قسم کے رابطے منقطع کر لیے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ریاض، تہران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے: سعودی وزیر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں بعض گروہ ریاض کی تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں اور یہ کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
امریکہ موجودہ حقائق جانتے ہوئے اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئےکوشاں ہے: روسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے اس کے باوجود وہ اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔