-
کیا کورونا ویکسینز کے اس فائدے سے آپ آگاہ ہیں؟
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز سے الرجی کا شدید ردعمل کبھی کبھار سامنے آتا ہے اور جلد ختم ہوجاتا ہے۔
-
یورپ کے چار ملکوں میں برطانوی ویکسین کے استعمال پر پابندی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے خون جمنے کے واقعات رپورٹ ہونے کے بعد برطانوی ویکسین کے استعمال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا کورونا ویکسین ایران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران کے محکمہ کسٹم کے تکنیکی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کا کورونا ویکسین تہران پہنچ گیا ہے-
-
جب 3 دن میں پسماندہ علاقے کی قسمت بدل گئی، ایرانیوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے+ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸دنیا بھر میں موبائل اسپتال 6 سے 7 دن میں تیار ہوجاتے ہیں جبکہ ایرانی ماہرین نے تین دن میں جدید آلات و وسائل سے آراستہ موبائل ہاسپٹل بنا کر ایک ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
کورونا کی برطانوی قسم دو گنا زیادہ جان لیوا ہے
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰ایک طبی تحقیق میں یہ کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی برطانوی قسم توقعات سے دو گنا جان لیوا ہے۔
-
کوو ایران برکت ویکسین کے نتائج کا اعلان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰کوو ایران برکت ویکسین کے انسانی ٹرائل کی نگراں کمیٹی کے سربراہ نے اس ایرانی ویکسین کے تحقیقاتی مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
-
موسم بہار میں کوویڈ کے کیسز میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فضا میں پولن کی مقدار اور کوویڈ کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے۔
-
کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔
-
نیا سال فتح اور کامرانی کا سال ہوگا، صدر ایران کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آنے والا ایرانی سال قوم کے لیے عظیم کامیابیوں کا سال ہو گا۔
-
کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟