-
ایران کے وزیر صحت نے اپنے بیٹے کو کورونا ویکسین دی، صدر روحانی نے سراہا
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا ویکسین کی درآمدات کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جان لینا چاہئے کہ حکام جو کرتے ہیں اس پر وہ اعتماد و یقین رکھتے ہیں۔
-
ایران بھرمیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ایران بھر میں کوویڈ 19 بیماری کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے، 9 فروری بروز منگل کو تہران کے امام خمینی رح اسپتال میں وزیر صحت کی موجودگی میں ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔
-
تنزانیہ کا کویڈ فری ملک ہونے کا دعوی
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کورونا وائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسینیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جو نہ صرف اس دوڑ میں شامل نہیں بلکہ اُس سے گریزاں بھی ہے۔
-
کورونا ویکسینز کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا ویکسینز کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر طرح کے اقدامات کرنا ہوں گے۔
-
برطانیہ، کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۹برطانیہ میں منٹگمری ہال میں حادثاتی طور پر فریج بند ہونے کے نتیجے میں کورونا ویکسین کی سیکڑوں خوراکیں ضائع ہو گئیں۔
-
ایران نے ایک اور کورونا ویکسین کی رونمائی کی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹ایرانی ماہرین کی تیارہ کردہ دوسری کورونا ویکسین کی رونمائی اور کلینیکل ٹرائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس کا ایک اور اثر سامنے آ گیا؟
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸ایک نئی طبی تحقیق میں کورونا وائرس کی وبا کے ایک عجیب اثر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں وزارت صحت کی ترجی بنیادوں پر رواں ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہو جائے گا۔
-
روسی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کی پہلی کھیپ جمعرات کو ایران پہنچ گئی ہے۔