SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا ویکسین

  • لاس اینجلس میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی اجتماع

    لاس اینجلس میں کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی اجتماع

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶

    امریکہ میں کرونا کا پھیلاؤ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ دوسری طرف ایک ڈیموکریٹ رکن پارلیمنٹ فائزر ویکسین کے دو ڈوز لینے کے بعد کرونا میں مبتلا ہوگیا۔ اس دوران لاس اینجلس میں لوگوں نے فائزر کورونا ویکسین کی مخالفت میں مظاہرہ کیا ہے۔ ادھر فرانس میں نئی کورونا بندشوں کے اعلان کے بعد دکانوں اور ہوائی اڈوں پر لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا ہے۔

  • اسپین کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی کورونا ویکسین کی قدردانی

    اسپین کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی کورونا ویکسین کی قدردانی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰

    اسپین کے ذرائع ابلاغ نے ایرانی دانشوروں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے کامیاب اور موثر واقع ہونے کی تعریف کی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    کورونا وائرس سے مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴

    ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مردوں کو بانجھ پن کا شکار کرسکتا ہے۔

  • ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

    ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱

    ایران کی کورونا ویکسین لگوانے والے رضاکاروں کے پلازما میں برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر نابود کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

  • ایران کیلئے روسی ویکسین کی پہلی کھیپ

    ایران کیلئے روسی ویکسین کی پہلی کھیپ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷

    روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ روسی ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچنے والی ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان

    پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱

    پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • کوویڈ-19 کی وجہ سے لوگوں کو ذہنی مسائل کا سامنا

    کوویڈ-19 کی وجہ سے لوگوں کو ذہنی مسائل کا سامنا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰

    سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ- 19 سے ہر 3 میں سے ایک بالغ فرد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھی کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگ گیا

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو بھی کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگ گیا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لے لی ہے۔

  • پاکستان میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    پاکستان میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳

    پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS