-
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے سلسلے میں 300 سے زائد افراد کے خلاف کیس درج
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس کی عمارت پر چھے جنوری کو کئے جانے والے حملے کے سلسلے میں اب تک تین سو سے زائد افراد کی شناخت کی جاچکی ہے۔
-
میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶میانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
-
پاکستان: تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران تحریکِ طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد ہلاک و گرفتار ہو گئے۔
-
عراقی جوانوں نے خطرناک داعشی جرثومہ کو دھر دبوچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی بریگیڈ ۱۲ کے جوانوں نے عراقی عدلیہ کو مطلوب ایک خطرناک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری چرثومہ بغداد کے الطارمیہ علاقے میں گرفتار کیا گیا۔
-
میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد زخمی اور گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
روس میں دہشت گردوں کا ایک نیٹ ورک پکڑا گیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱روس کا کہنا ہے کہ شمالی قفقاز میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے ایک نیٹ ورک کو تباہ کیا گیا ہے۔
-
شاہ سلمان حماس کے نمائندے کو فوراً رہا کریں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۵ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیماری کے پیش نظر فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے نمائندے "محمد الخضری" کو فوری طور پر رہا کریں۔
-
وائٹ ہاؤس کے احاطے میں مسلح خاتون پکڑی گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴امریکہ کی سیکریٹ سروس کا کہنا ہے خاتون کو اس وقت گرفتار کیا گیا گن لوڈ کر رہی تھی۔
-
میانمار، سوچی کے دست راست پر فوج نے ہاتھ ڈالا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱میانمار میں سابق حکمراں جماعت سے وابستہ افراد کے خلاف فوج کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔