-
امن معاہدے پر دستخط، کامیاب مذاکرات اور حکومت کی یقین دہانی کے بعد دھرنے ختم
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳علامہ راجاناصرعباس نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے نیو ایئر نائٹ پر جشن کے بجائے لاشیں گرائی گئیں، بلاول نے تحقیقات نہ کرائیں تو مقدمہ درج کرائیں گے۔
-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
-
کراچی: دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج کئی مظاہرین گرفتار، صورتحال کشیدہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین زخمی اور گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
-
جنوبی کوریا کے سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
-
جنوبی کوریا: سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کر دی گئی ہے ۔
-
موزمبیق: پُرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
روسی جنرل آئیگور کریلوف کا قاتل گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰روسی جوہری ہتھیاروں کی دفاعی فورس کے سربراہ جنرل آئیگور کریلوف کے قاتل کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔