SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرمی

  • گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)

    گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)

    Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸

    ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔

  • ۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا

    ۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  • دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)

    دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)

    Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔

  • شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے

    شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲

    نئی دہلی میں ایک شہری نے مسافروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اپنے رکشے کی چھت پر ہی پودے اگالیے۔

  • انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو

    انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳

    انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔

  • امریکہ اور میکسیکو میں گرمی کا قہر جاری، میکسیکو میں 100 سے زائد اموات

    امریکہ اور میکسیکو میں گرمی کا قہر جاری، میکسیکو میں 100 سے زائد اموات

    Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    امریکہ اور میکسیکو میں شدید گرمی سے صرف جون کے مہینے میں میکسیکو میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

  • ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں

    ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    ہندوستان میں گرمی اب تک کم از کم 100افراد کی جان لے چکی ہے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں ساٹھ یا اُس سے زیادہ عمر کے لوگ اور بچے بتائے جا رہے ہیں۔

  • ہندوستان میں گرمی کا قہر اور ہونے والی اموات

    ہندوستان میں گرمی کا قہر اور ہونے والی اموات

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ہندوستان میں گرمی کی شدت سے تقریبا سو افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • ہندوستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ

    ہندوستان میں گرمی کی شدت میں اضافہ

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • برطانیہ کو تاریخ کی بدترین خشک سالی اور قحط کا سامنا

    برطانیہ کو تاریخ کی بدترین خشک سالی اور قحط کا سامنا

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴

    شدید گرمی اور بارشوں میں کمی کے بعد جنوب مغربی برطانیہ میں خشک سالی کا اعلان کردیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۱۶ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS