-
بلوچستان: پی ٹی آئی کی ریلی کے قریب دھماکہ 4 افراد جاں بحق 5 زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر سبی کے جناح روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جان بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال سبی منتقل کردیا گیا۔
-
مچھ جیل پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم بی ایل اے نے قبول کرلی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲بلوچستان کے علاقے بولان میں جیل سمیت تین مقامات پر دہشتگردانہ حملے کئے گئے۔
-
پاکستانی شہریوں کا قتل ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔
-
غزہ کے باشندوں، ہسپتالوں اور پناہ گاہوں پرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰غزہ کے شہر خان یونس میں عام شہریوں اور پناہ گزينوں کے خلاف ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے انتالیس افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 صیہونی فوجی زخمی 2 کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳مقبوضہ النقب کے سوروکا اسپتال نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کی جنگ میں زخمی ہونے والے مزید سترہ صیہونی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
صدر رئیسی کرمان میں، دہشت گردانہ حملوں کے زخمیوں کی عیادت (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
-
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
کرمان دہشت گردانہ دھماکوں میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شہادت کی تردید
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔