-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز بدھ کو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - ہفتہ وحدت
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2022
-
حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔
-
سنی شیعہ اتحاد ایران کی فتح کا راز ہے، اسپیکر قالیباف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ وحدت کی آمد پر سنی شیعہ اتحاد کو مختلف میدانوں میں ایران کی فتح کا راز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے اہلسنت اور شیعہ بھائیوں نے مقدس دفاع اور اندرونی حوادث میں باہمی اتحاد اور جانفشانی کا مظاہرہ کرکے ایران کو مضبوط اور طاقتور بنایا ہے۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ تہران میں چھتیس ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی تقریر سے ہو گا۔
-
یمن میں ولادت باسعادت پیامبر اکرم ص کا عظیم الشان جشن (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱یمن میں ہفتہ وحدت کا آغاز: عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر حضوراکرم حضرت محمدصل اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے موجود
-
ہفتہ وحدت کا آغاز
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
صنعا میں وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
حضرات امین (ص) و صادق (ع) کی آمد مبارک ہو!
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰رحمت مجسم، شفیع امم، سرتاج دوعالم، حبیب کبریا، سرتاج انبیا حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔