-
کابل دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
بلوچستان، دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے کالعدم جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
شام میں کشتی ڈوبنے کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹شام کے بحری حدود میں ڈوبنے والی کشتی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ستاسی تک پہنچ چکی ہے۔
-
ایرانی عوام دشمن کی منصوبہ بند سازشوں میں شامل نہیں ہیں: سپاہ پاسداران انقلاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے دشمنوں کی منصوبہ بند سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی بیداری کی قدردانی کی ہے۔
-
پاکستان کو بیماریوں کی شکل میں نئے سانحے کا سامنا ہے، اقوام متحدہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹پاکستان میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کارروائی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱عراق کے صوبہ دیالہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے۔ حشد العشائری کے ایک کمانڈر نے اس خبر کا اعلان کیا ہے۔
-
اٹلی میں بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک، 4 لاپتہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹اٹلی میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،چند گھنٹوں میں 400 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔