-
جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی جائے: سلامتی کونسل
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سلامتی کونسل نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں اب کورونا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کا قہر بھی شروع
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷ہندوستان میں کورونا کے قہر کے ساتھ ہی بلیک فنگس نے بھی وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷ساڑھے چھے سو سے زائد اموات کے بعد امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ نوے ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان؛ کورونا سے یومیہ چار ہزار اموات کا سلسلہ جاری
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے لیکن یومیہ اموات بدستور چارہزار سے زیادہ ریکارڈ کی جارہی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 4194 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔
-
نائیجیریا میں فوجی طیارہ تباہ ، آرمی چیف سمیت اعلی فوجی اہلکار ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے فوج کے آرمی چیف سمیت 7 اعلی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ: مسافر بس میں فائرنگ، تین خواتین ہلاک اور چار زخمی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶امریکہ میں ایک مسافر بس کے اندر کی جانے والی فائرنگ میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ غرب اردن میں یہودی عبادتگاہ میں حادثہ؛ ڈیڑھ سو سے زائد صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے زیر کنٹرول مقبوضہ غرب اردن میں سیٹنگ اسٹینڈ گرنے کا جان لیوا حادثہ رونما ہوا ہے۔
-
امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے 100دن
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹میانمار کے فوجی حکمران، سرکاری نظام پوری طرح بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں۔