-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے اور بڑھنے کے درمیان صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے فعال کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے ۔
-
حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کل صوبہ بابل پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔
-
یورپ، کورونا مہلوکین کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایسے عالم میں کہ جب برطانیہ میں کورونا کے پھیلاؤ پر سخت تشویش پیدا ہوگئی ہے، یورپ میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
فرانس، فائرنگ میں تین پولیس اہلکار ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷فرانس میں فائرننگ کے واقعے میں تین پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی ایک دوسرے پر برسے!
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵بعض عرب حکام کے نزدیک ہیرو سمجھے جانے والے خودساختہ صیہونی وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں مظاہرے کے دوران ایک صیہونی کی ہلاکت کی خبر نے مظاہروں میں اور زیادہ شدت پیدا کر دی ہے۔ اس درمیان مظاہروں کے دوران ٹکراؤ کی خبریں بھی موصول ہونے لگی ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اسکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔باوجود اس کے طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں مگر بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہی دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، مجموعی تعداد ایک کروڑ کے اوپر
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے تاہم اس کی رفتار کم اور صحت مند افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹شام، ترکی کے زیرکنٹرول علاقے میں احرار الشام کے اسلحے کے گودام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔