-
سعودی عرب کے 3 فوجی ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: اناج منڈی میں آتشزدگی 43 ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱اطلاع ملنے کے بعد مقامی تھانہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کیں۔
-
جماعت اسلامی کے کارکنوں کی ہلاکت پرسراج الحق کا سخت ردعمل
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے فیروز والا میں تین کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں فائرنگ، 3 امریکی ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکی ایئر بیس فلوریڈا میں بم کی اطلاع اور 3 امریکیوں کی ہلاکت پر اس بیس کو بند کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں 2 دہشت گرد اور2 سیکیورٹی اہلکارہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان میں فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے مشن کے خلاف مظاہرہ ، فائرنگ سے 6 ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کے سب سے بڑے امن مشن سے وابستہ اہلکاروں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرہ کر رہے عوام پر سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔
-
ہندوستان: موسلادھاربارش 10 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں بارش اور اس سے جڑے واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دس خواتین بھی شامل ہیں
-
شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے ایک فوجی اور2 دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امریکا میں ایک اور طیارہ تباہ 12 ہلاک و زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵امریکہ میں مسافر بردار طیارہ گرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔