-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
عراق میں امریکی چھاؤنی عین الاسد پر اسلامی استقامتی گروہوں کے حملے، تین امریکی ہلاک، چھ زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر عراق کے اسلامی استقامتی گروہوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک اور چھے زخمی ہوئے ہیں
-
ہندوستان: ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دو دن میں 12 اموات
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ہندوستان میں 9 رات تک چلنے والے ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ دو دن میں 12 افراد کی جان چلی گئی۔
-
امریکہ: فائرنگ سے3 افراد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے ہونے سے 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹صیہونی حکومت کے ایک نامہ نگار نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی وحشیانہ اقدامات پر اتر آئے ہیں اور اس نے گزشتہ ہفتے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پاکستان: تربت میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے6 محنت کش جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر سوئے ہوئے چھے محنت کشوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔