SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستان: پٹرولنگ پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار جاں بحق

    پاکستان: پٹرولنگ پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک ایک اہلکار جاں بحق

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

  • ہندوستان: کسانوں کی ریل روکو تحریک زور و شور سے جاری

    ہندوستان: کسانوں کی ریل روکو تحریک زور و شور سے جاری

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسانوں کی ریل روکو تحریک آج تیسرے دن بھی جاری ہے جس کی بنا پر متعدد ٹرینوں کو کینسل کرنا پڑا ہے۔

  • کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر: 2عسکریت پسند جاں بحق

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اورعسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر 4 پاکستانی فوجی جاں بحق

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر 4 پاکستانی فوجی جاں بحق

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوجیوں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں چار پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔

  • نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی

    نائیجر: فوجی اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ 19 فوجی ہلاک و زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱

    نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر دہشت گردوں کے حملے میں 19 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی

    مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ

    ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴

    امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

  • منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند

    منی پور میں کشیدگی، سیکیورٹی سخت،انٹرنیٹ سروس بند

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ کشیدگی بڑھ جانے اور احتجاجی مظاہروں کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔

  • عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک (ویڈیو)

    عراق: شادی کی تقریب عزا میں بدل گئی، آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹

    عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ڈینگی نے بنگلادیش میں قہر مچا دیا،  بڑی تعداد میں افراد جاں بحق

    ڈینگی نے بنگلادیش میں قہر مچا دیا، بڑی تعداد میں افراد جاں بحق

    Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶

    بنگلادیش کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۳۵ minutes ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS