SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکت

  • ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران خطے میں استحکام اور سلامتی کی تقویت کا خیرمقدم  اور اس کی حمایت کرتا ہے۔

  • شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴

    شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت

    ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔

  • ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں

    ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کے خلاف مشعل ریلی نکالی ہے۔

  • منی پور میں کوکی قبائل اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، حالات کشیدہ

    منی پور میں کوکی قبائل اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ، حالات کشیدہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کوکی قبائل اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔

  • حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک

    حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱

    صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

  • غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 5 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 514 ہوگئی

    غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 5 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 514 ہوگئی

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان جاری شدید لڑائی کے نتیجے میں غزہ کے جنوب میں فوجی افسر سمیت چار صیہونی فوجی ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۶

    ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔

  • امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم ہلاک پانچ زخمی

    امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم ہلاک پانچ زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷

    امریکی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔

  • غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں ایک افسر سمیت دو صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    صیہونی حکومت کی فوج نے شمالی غزہ میں اپنے ایک افسرسمیت دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
    ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
  • ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
  • دفاعی ہم آہنگی کی مثال؛ کراچی نمائش میں ایران کی بھرپور شرکت
  • پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS