-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/15
-
ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۸چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
بحر ہند کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کا آٹھواں اجلاس، عراقی کا عمان دورہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری دعوت پر آٹھویں بحر ہند رم سمٹ میں شرکت کے لیے عمان جائيں گے۔
-
کیا مودی نے منی پور میں بگڑے حالات کے لئے ذمہ داری قبول کر لی ہے؟ راہل گاندھی کا بیان آیا سامنے
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ہندوستان کی لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ منی پور میں بگڑتے ہوئے حالات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی ذمہ دار ہیں اور وہ اس ذمہ داری سے بچ نہیں سکتے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/14
-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/13
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی
-
ہندوستان میں کسان تحریک کو ایک سال مکمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ہندوستان میں جاری کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہو جانے کے باوجود کھنوری اور شنبھو بارڈر پر کسانوں کا دھرنا برقرار ہے۔