-
ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،63 افراد ہلاک سینکڑوں لاپتہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث پہاڑ سے مٹی کا بڑا تودا دیہات پر گرنے سے پورا گاؤں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے میں تباہ ہوگیا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/29
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/29
-
بجٹ کے ذریعے متوسط طبقے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا: راہل گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستان میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ذریعے پیش کردہ نئے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عوام مخالف قرار دیا ہے۔
-
جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/27
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/27