-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
دہلی میں باریشیں اور عوام کی پریشانیاں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ٹریفک جام اور ماحولیاتی آلودگی نئی دہلی کا سب سے بڑا مسئلہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ہندوستان کے روڈ اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نے ٹریفک جام اور آلودگی کو دہلی کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱دنیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد بائیس کروڑ ستاون لاکھ سے متجاوز اور مرنے والوں کی تعداد چھیالیس لاکھ اڑتالیس ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔
-
دیوالی کے موقع پر آتش بازی اور پٹاخوں پر پابندی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱ہندوستان کے قومی دارالحکومت میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی اور پٹاخوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2021
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کانگریس پارٹی پر سخت تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کا بگل بجاتے ہوئے کانگریس پارٹی پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان؛ نتن گڈکری نے ایک جملے سے حکومت کے اندرونی حالات سے پردہ اٹھایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر نتن گڈکری نے پیر کے دن راجستھان ودھان سبھا میں ’پارلیمانی سسٹم اور عوامی توقعات‘ کے زیر عنوان سے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کے سیشن سے خطاب میں اپنی پارٹی کے لیڈروں کے رویے پر طنزیہ تنقید کی۔
-
صدر ایران کا جلد ہی دورۂ تاجکستان، شنگھائی اجلاس کے سبب ایرانی وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ ملتوی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴صدر جمہوریہ ایران سید اہراہمی رئیسی شنگھايی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شامل ہونے کے ارادے سے تاجکستان کا دورہ کریں گے۔
-
کورونا سے بچوں کی تعلیم متاثر
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴سحر نیوز رپورٹ