SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷

    حریت کانفرنس کے رہنماوں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے آج وادی میں ہڑتال کی کال دی ہے۔

  • ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع

    ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵

    ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔

  • حکومت ہند سے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

    حکومت ہند سے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶

    جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے حکومت ہند سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں اور کمزور طبقات پر ہونے والے حملے کو روکنے کے لیے خصوصی اقدام کرے ۔

  • حریت کانفرنس کا امریکی فیصلے پر رد عمل

    حریت کانفرنس کا امریکی فیصلے پر رد عمل

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰

    کشمیری قیادت نے سید صلاح الدین کوعالمی دہشت گرد قرار دیئے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

  • کنٹرول لائن پرفائرنگ، ایک جاں بحق تین زخمی

    کنٹرول لائن پرفائرنگ، ایک جاں بحق تین زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴

    پاکستان اور ہندوستان کی فرسز کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

  • چین، دہشت گردی کو مخصوص ممالک سے جوڑنے کا مخالف

    چین، دہشت گردی کو مخصوص ممالک سے جوڑنے کا مخالف

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵

    چین نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے حوالے سے عالمی تعاون کو بڑھانا چاہیے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید

    دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اپنے تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں نیدر لینڈ پہنچے اور نیدر لینڈ میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی ۔

  • امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳

    پاکستان کی وزرات خارجہ نے امریکہ کی جانب سے حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • سید صلاح الدین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

    سید صلاح الدین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲

    امریکی محکمہ خارجہ نے حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کردیں۔

  • کشمیر: فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ

    کشمیر: فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عید کے روز کشمیری عوام اور سکیورٹی فورسز کےمابین ہونے والے تصادم اور کئی افراد کے زخمی ہونے کے بعد کشمیر کے حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۲ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS